حمزہ شہباز

شہدا کی بے حرمتی اور قوم کو فتنہ و فساد میں دھکیلنے والی سیاست کو دفن کرنا ہو گا’حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام، بقا اور سالمیت میں لاکھوں شہدا اور غازیوں کا قیمتی لہو شامل ہے،شہدا کی بے حرمتی مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاوس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو میں کامران مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے،خواجہ آصف

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے، فیصلوں کی بنیاد سیاسی حمایت رکھی گئی ہے۔ فیصلے سیاسی بنیادوں پرنہیں،عدل وانصاف پر ہونے چاہئیں۔ اسپیکر مزید پڑھیں

سراج الحق

بحران سے نکلنے کا راستہ الیکشن ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے، سراج الحق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو ہمیں الیکشن ہی کی طرف جانا ہے ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے۔ امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

سعد رفیق

عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کے لیے بہت محنت کی،سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست کو نفرت انگیز بنانے کے لیے بہت محنت کی، اب وہ اپنے بوئے ہوئے کانٹے چن رہے ہیں، ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے، ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے لکھا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا مزید پڑھیں

ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ دیا ہے ۔ تفصیلات کیمطابق رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بعد وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

فتنے کا ملکی سیاست سے مائنس ہونا ضروری ہے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فتنے نے سیاسی، انتظامی طور پر بحران اور اب عدلیہ کو بھی لاکھڑا کیا ہے اس فتنے کا پاکستان کی سیاست سے مائنس ہونا بہت ضروری ہے، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے،حکومت اپنے مفاد کے بجائے قومی مفاد،استحکام کا سوچے’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی  ) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے، حکومت اپنے مفاد کے بجائے قومی مفاد اور استحکام کا سوچے،حکمرانوں کو ریاست مزید پڑھیں