صدر استحکام پاکستان پارٹی

سازشیں بے نقاب، قوم کو گمراہ کرنے والوں کا پردہ چاک ہوگیا’ عبدالعلیم خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے اعظم خان کے انکشاف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو گمراہ کرنے والوں کا پردہ چاک ہوگیا اور ایک مرتبہ پھرسازشیں بے نقاب ہوئیں، مزید پڑھیں

مصباح الحق

جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے، مصباح الحق

کراچی (کھیل)سابق کپتان، چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ سیاست کو کھیل سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر دفاع

عمران خان نے پاکستان میں نوجوانوں اور سیاست کے لیے منفی کردار ادا کیا، وفاقی وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے چار سالہ دور حکومت میں ملک میں غلیظ زبان کے کلچر کو فروغ دیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے، پنجاب کی سیاست پر گفتگو

اسلام آباد /دبئی (نمائندہ خصوصی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے جس میں پنجاب کی سیاست پر گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ خان

عمرانی فتنے نے نفرت کی سیاست کا آغاز کیا، رانا ثنااللہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہیکہ 2013 سے 2018 تک (ن)لیگ کی حکومت رہی اس دوران20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشتگردی کا سامنا رہامگرمیاں نواز شریف اورشہباز شریف کی قیادت میں مرکزاور پنجاب میں حکومت قائم مزید پڑھیں

شیخ رشید

پنجاب میں سیاسی بٹوارے پر کام شروع ،پی ڈی ایم ٹوٹے گی’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیاسی بٹوارے پر کام شروع ہے، الیکشن 60یا 90دنوں میں ہوں پی ڈی ایم ٹوٹے گی،کراچی میئر کے الیکشن مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوام مشرق ،سیاست مغرب ،معیشت شمال ،آئین وقانون جنوب کی طرف ہے’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سے خراب اقتصادی سروے پہلے کبھی نہیں آیا،حکومت تمام معاشی اہداف حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے ، زراعت صنعت سرمایہ کاری مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ اب سیاست کا کوئی ارادہ ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین اور نہ اس گروپ کے کسی رہنما سے ملاقات ہوئی ہے۔ ہم نے مزید پڑھیں

علی زیدی

پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے مزید پڑھیں