حج 2027

حج 2027 کے خواہشمند افرا د کوآن لائن ادائیگی کی سہولت فراہم کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے اگلے برس حج 2027 کے خواہشمند افراد کےلئے آن لائن ادائیگی کی سہولت فراہم کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور کا حج آپریشن مکمل مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

لاہور ،سرکاری ہسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم، خصوصی کاﺅنٹرز قائم

لاہور(ہیلتھ نیوز )لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی۔شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کر دیئے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، ملازمین کے لئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل

پشاور(کورٹ نیوز ) پشاور ہائیکورٹ نے گریڈ 17 اور اس سے اوپرکے ملازمین کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ نے ٹرائبل ایریا الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے مزید پڑھیں

فواد چو ہدری

سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اور رﺅف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سلمان اکرم، بیرسٹر گوہر اوررﺅف حسن کو بیرون ملک جانے کی سہولت ہے، پی ٹی آئی میں موجود لوگ کہتے ہیں میں تحریک انصاف کا حصہ نہیں، مزید پڑھیں

بجلی کے نرخوں

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، ایک سال میں بلوں کی زیادہ اقساط کی سہولت دئیے جانے کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں بلوں کی زیادہ اقساط کی سہولت دئیے جانے کا امکان ہے۔ نیپرا نے بلوں کی اقساط کیلئے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کی بھی تجویز دے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبا کی سہولت کی خاطر سوئفٹ سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

ڈیرہ مراد جمالی (ایجوکیشن ڈیسک):ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈیرہ مراد جمالی عبدالرحمن ابڑو نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طلبا کی سہولت کی خاطر سوئفٹ سینٹرز کے قیام کافیصلہ خوش آئند ہے،سوئفٹ سنٹرز کے قیام مزید پڑھیں