محسن نقوی

نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سموگ سے متعلق پیشگی اقدامات

لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے سموگ سے متعلق پیشگی اقدامات کے بارے منعقدہ اجلاس میں اپنی گفتگو میں کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے افسران نے صوبہ بھر میں پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن (کنٹرول اینڈ پریوینشن) سموگ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز بند رکھنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی سے ماں کے بطن میں پرورش پانے والا بچہ آکسیجن کی کمی کا شکار ہو سکتاہے

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ سموگ سے انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں اور بالخصوص حاملہ خواتین اور ان کے بطن میں پرورش پانے والا بچہ مزید پڑھیں

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی لاہور میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور(کرائم رپورٹر) سموگ کے خاتمے کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا ایکشن ،،، بغیر فٹنس گاڑیوں کی لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بھاری جرمانوں کے ساتھ تھانوں میں بند کرایا جارہا ہے۔ سموگ پر مزید پڑھیں