لاہورہائیکورٹ

پی ٹی آئی کارکنان کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت سمیت دیگرسے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر پنجاب حکومت سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ بدھ کو لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے چودھری زبیراحمد سمیت دیگر کی مزید پڑھیں