عمران خان

اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع کر دی گئی 

 اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درج  کیے مقدمے میں  چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31جنوری تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے عمران خان کیخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مزید پڑھیں

دانیہ شاہ

دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے نے دلائل کیلئے مہلت مانگ لی، سماعت29 دسمبر تک ملتوی

کراچی (کورٹ رپورٹر) عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے نے دلائل کیلئے مہلت مانگ لی، عدالت نے سماعت 29 دسمبر تک ملتوی کردی۔ سیشن جج شرقی کراچی کی عدالت میں دانیہ شاہ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازع ٹویٹ کیس،اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) متنازع ٹویٹ کیس کے معاملے پراسپیشل جج نے سینیٹراعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی ۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

متنازعہ ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہو سکا ، سماعت کل پھر ہو گی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) متنازعہ ٹویٹ کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا، اور سماعت کل منگل تک ملتوی کردی گئی۔ اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر،سماعت 19دسمبرتک ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیاگیا۔ جمعہ کوپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں مزید پڑھیں