پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست، حکومت نے عدالت میں تفصیلی جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے۔ یہ درخواستیں صحافتی تنظیموں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں، جن میں مزید پڑھیں