لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود بلوچستان کے نوجوان پرامید رہیں، حالات سے مایوس نہ ہوں، پورے پاکستان کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں۔ حکمران صوبہ میں سستے پٹرول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 59 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ (کامرس ڈیسک)بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایران سے متصل سرحدی اور ساحلی علاقوں میں ایرانی پیٹرول کی قیمت میں 30 سے 40 روپے فی لٹر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران سے متصل جیونی کے علاقے مزید پڑھیں
کوئٹہ(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب اور سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی اسکولوں کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں میں 23 مئی سے 31 جولائی تک موسم مزید پڑھیں
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں بیوی کے قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس بلوچستان کو 22 مزید پڑھیں
اسلام آباد: اقتصادی سروے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے ملازمت کے مواقع کی تلاش میں بیرون ملک کا رخ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سب مزید پڑھیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس افسوسناک واقعے پر مزید پڑھیں
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو دینے کا حکومتی دعویٰ محض فریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں شدید گرمی نے لوگوں کو پریشان کر دیا، جہاں سبی میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تربت اور نوکنڈی میں درجہ حرارت 43، چمن 36، کوئٹہ 35 مزید پڑھیں
کینیڈا کی مائننگ کمپنی "بیرک گولڈ” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک بیرسٹو نے ریکوڈک کے ذخائر سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں سے 70 ارب ڈالر تک کا سونا اور تانبا نکالا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں
تازہ سائنسی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے صحرائی علاقوں میں تھوریم نامی قیمتی دھات کے ہزاروں ٹن ذخائر موجود ہیں، جو پاکستان کی توانائی کی بڑی ضروریات پوری کر سکتے ہیں۔ تھوریم ایک خاص ری مزید پڑھیں