راناثنااللہ

دہشت گردوں کوکوئی ڈھیل دی جائےگی نہ کسی قسم کے مذاکرات ہوں گے،راناثنااللہ

ا سلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کھڑے ہونےوالے دہشت گردوں کو نہ کوئی ڈھیل دی جائے گی اور نہ ہی ان سے مذاکرات ہونگے، پی ٹی مزید پڑھیں

لیویز فورس

بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال: حکومت کا لیویز فورس پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیوز رپورٹر )بلوچستان حکومت نے ڈیڑھ صدی پرانی لیویز فورس کو صوبائی پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو صوبے میں 82 فیصد علاقے میں امن وامان کی ذمہ دار ہے۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

لاپتہ افراد کا ایشو اتنا بڑا نہیں جتنا بناکر پیش کیا جارہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا ایشو ہوگا لیکن اتنا بڑا نہیں جتنا بناکر پیش کیا جارہا ہے، کئی لوگ دہشت گردی میں شامل ہیں، جب عبدالمالک بلوچستان کے وزیراعلی بنے تو مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی نورا کشتی پر اتفاق ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نیوز رپورٹر )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں مستقل تقرری نہ ہونے سے حکومتی بدنیتی واضح ہو گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے مزید کہا کہ ن لیگ اور مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اے پی سی میں شرکت کیلئے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پررہائی ناقابل قبول ہے،خواجہ آصف

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر )وزیردفاع خواجہ آصف نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی ) میں شرکت کیلئے پی ٹی آئی کی بانی کی رہائی کی شرط مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی مسئلے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ملک میں روپ بدل کر دہشتگردی کی جا رہی ہے، ماسٹرمائنڈ بھارت ہے، گورنر سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک میں روپ بدل کر دہشتگردی کی جا رہی ہے، ماسٹرمائنڈ بھارت ہے۔ بلوچستان کا واقعہ پہلا نہیں، پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانیں قربان مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

محمود اچکزئی اور اخترمینگل کا بلوچستان کی صورتحال پرمشاورت کیلئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کافیصلہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی اور اخترمینگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ بہادر محافظوں نے بڑے سانحہ مزید پڑھیں

بلوچستان

چین پاکستان کےانسداد دہشت گردی عزم کا مضبوط حامی ہے، چینی میڈ یا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تقریباً 450 مسافروں پر مشتمل ایک مسافر ٹرین صوبے کے ضلع سبی سے گزرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بنی۔ ” بلوچ لبریشن آرمی” نے اس واقعے کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس، پی ٹی آئی کا جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کو جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔ ا پوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ رینجرز، پولیس مزید پڑھیں