شہباز شریف

مشرقی پڑوسی نہیں چاہتا کہ پاکستان اور بلوچستان ترقی کریں، شہباز شریف

گوادر (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن نہیں چا ہتا کہ بلوچستان اور پاکستا ن ترقی کریں ،مشرقی پڑوسی ہر نئے دن سازش کرتا رہتا ہے ۔ گوادر میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں وزیر مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے ، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مون سون کے نئے سلسلے کا آغاز ہو رہا ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون، گلگت مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی کی بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں شہید ہونے والے آفیسر اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، بلوچستان نے بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بلوچستان حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیرمنصوبہ بندی احسن مزید پڑھیں

کانگو

بلوچستان ایک بار پھر کانگو کی لپیٹ میں، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک)بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں رواں سال کے دوران کانگو وائرس کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی کے چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرتی اور امن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں پر قوم کو فخر ہے ۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گوادر کا دورہ، بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کیلئے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناسمجھ عناصر بلوچستان کے عوام و مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے ،مسلح افواج نے بلوچستان کی ترقی مزید پڑھیں

مسافر کوچ

لسبیلہ،مسافر کوچ کھائی میں جاگری ، 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں چین کی اسٹاپ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی اور صوبائی وزرا سمیت 21 پارلمینٹیرینز کی رکنیت معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی، تین صوبائی وزرا اور ایک مشیر سمیت 21 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ مزید پڑھیں