افتخار ٹھاکر

شوبز میں آنے سے پہلے سرکاری ملازمت بھی کی ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ 1979 سے 1982 تک پاکستان پوسٹ گارڈ میں ملازمت کی ،اس کے بعد اسلام آباد پولیس میں نوکری کی جسے بعد میں چھوڑ دیا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

ملک میں جہاں بھی سوئمنگ پول ہیں میرے لئے تاحیات فری ہیں’ افتخار ٹھاکر

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میری فٹنس کا راز باقاعدگی کے ساتھ سوئمنگ کرنا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میری عمر 64سال ہے اور میں سمجھتا ہوں مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

جس شخص نے وقت کی اہمیت کو سمجھ لیا وہ کبھی ناکام نہیں ہو سکتا’ افتخار ٹھاکر

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ جو لوگ وقت کو ضائع کرنے کی بجائے اس کی قدر کرتے ہیں وقت بھی انہی کی قدر کرتا ہے ، جس شخص نے وقت کی اہمیت کو سمجھ لیا مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے لیکن بد قسمتی سے ہماری اس طرف توجہ ہی نہیں ،لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیر کر جو مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

اداکار افتخار ٹھاکر حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود

لاہور(شوبز ڈیسک )سینئر اداکار افتخار ٹھاکر عید الاضحی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں ۔ افتخار ٹھاکر نے گزشتہ روز حرم شریف سے نماز فجر کے موقع پر اپنی ویڈیو شیئر کی ۔ انہوںنے مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے

لاہور( شوبز ڈیسک) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ایک فلم کے گانے کی ریکارڈنگ اور دیگر شوبز سر گرمیوں کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں جہاں سے ان کی 23مئی مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

ثناء ،افتخار ٹھاکر ،ناصر چنیوٹی کی فلم ”سپر پنجابی ”22مئی کو ریلیز ہو گی

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار افتخار ٹھاکر، ثناء اور ناصر چنیوٹی کی فلم ”سپر پنجابی ”22مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔ اس حوالے سے فلم کے پروڈیوسر افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ پہلے اس فلم کو عید الفطر پر ریلیز مزید پڑھیں

سپر پنجابی

افتخار ٹھاکر کی فلم ” سپر پنجابی” 3مارچ کو ریلیز ہو گی

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر کی کامیڈی ،رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ” سپر پنجابی” 3مارچ کو سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ پروڈیوسر صفدر ملک اور افتخار ٹھاکر کی کامیڈی ، رومانس مزید پڑھیں