آسٹریلوی سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کی نئی اقسام دریافت کر لیں

آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کی نئی اقسام دریافت کی ہیں۔ یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کیمبرلی ریجن میں پہلی بار مکڑیوں کے ایک گروپ کا مشاہدہ کیا۔ ڈاکٹر جرمی ولسن کی قیادت مزید پڑھیں