اسماعیل بقائی

امریکا کو پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی کا ایرانی حق تسلیم کرنا ہوگا، اسماعیل بقائی

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا کو پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی کا ایرانی حق تسلیم کرنا ہوگا، منجمد اثاثے بحال کرنے ہوں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں ترجمان ایرانی مزید پڑھیں

امریکا اور ایران

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایران

ایران کو جائز حقوق سے محروم کرنا کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں، ایرانی صدر 

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسی دن آرمینیا کے وزیر اعظم پاشنیان سے ٹیلیفونک بات چیت میں کہا تھا  کہ ایران بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتا ہے، لہذا ایران متعلقہ جانچ مزید پڑھیں

ایران کا دھماکہ خیز انکشاف: "امریکہ اسرائیلی حملوں میں برابر کا شریک ہے!

ایران نے خبردار کر دیا: واشنگٹن اور تل ابیب دونوں کو سنگین نتائج کا سامنا ہو سکتا ہے تہران – ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

،اسرائیل

ایران کو ملنے والی رقم سے دہشت گرد پراکسی فائدہ اٹھائیں گے،اسرائیل

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نے امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور ایران کی منجمد رقم کی بحالی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

سعودی وزیرتوانائی

حالیہ تلاش کے نتیجے میں مملکت میں یورینیم کے متنوع ذخائر کا پتاچلاہے،سعودی وزیرتوانائی

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے گھریلو یورینیم کوجوہری ایندھن کے پورے چکرکے لیے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے بدھ کو مزید پڑھیں