لیسکو

لیسکو کی تاریخی کارکردگی، دو برس میں مالی خسارہ 79 ارب سے کم ہو کر 21 ارب روپے رہ گیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے گزشتہ دو برس کے دوران نمایاں مالی اور انتظامی بہتری حاصل کرتے ہوئے اپنا خسارہ 79 ارب روپے مزید پڑھیں

محمد عامر

بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان نہیں بنانا چاہیے تھا،محمد عامر

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہاہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان نہیں بنانا چاہیے تھا۔محمد عامر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے کے فیصلے پر اپنے ردِعمل مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی پر تنقید کی بجائے پنجاب میں اپنی کارکردگی پر غور کرے،عظمی بخاری کے بیان پر نفیسہ شاہ اور حسن مرتضی کا ردِ عمل

کراچی (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور حسن مرتضی نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی پر تنقید کی بجائے پنجاب مزید پڑھیں

ارشد ندیم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی سلور میٹ مقابلوں میں مایوس کن کارکردگی

لاہور (سپورٹس نیوز)پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سپٹیزن ورلڈ اتھلیٹکس سلور میٹ کے جیولین تھرو ایونٹ میں بڑی تھرو کرنے میں ناکام رہے اور نویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے مقابلے کے دوران چھ تھروز کیں جن مزید پڑھیں

جامعہ این ای ڈی

این ای ڈی داخلہ ٹیسٹ‘ نتائج نے سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیئے

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)جامعہ این ای ڈی کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز، بالخصوص اندرون سندھ کے بورڈز اور سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی تعلیمی معیار اور امتحانی نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے مزید پڑھیں

کپتان شان مسعود

کرکٹ میں غلطیوں کی گنجائش نہیں ہوتی ہم بیٹنگ اور بولنگ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے، شان مسعود

سلہٹ(سپورٹس نیوز )قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہا ہے کہ ہم بیٹنگ اور بولنگ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مزید پڑھیں

بوسٹن میراتھون

بوسٹن میراتھون، پاکستانیوں کی شاندار کارکردگی، محمد امجد علی تیز ترین پاکستانی رنر رہے

کراچی(سپورٹس رپورٹر )پاکستانی رنرز نے بوسٹن میراتھون 2026 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 13 مزید پڑھیں

راشد لطیف

جن پچز پر سوئنگ اور باﺅنس ہوتا ہے وہاں پر ہماری ٹیم بالکل فارغ ہوجاتی ہے‘ راشد لطیف

کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے حالیہ کارکردگی پر قومی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ قومی ٹیم کی کارکردگی پر سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھاکہ جن پچوں پر سوئنگ اور مزید پڑھیں