لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کا شیڈول سامنے آگیا۔آئی سی سی چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی، جو لاہور قلعہ کے دیوان عام میں منعقد کی جائے گی۔ شام گئے مزید پڑھیں
چیئمپئنز ٹرافی
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں