اسرائیل اور سوڈان

اسرائیل اور سوڈان امن معاہدے کیلئے تیار، واشنگٹن میں دستخط ہوں گے

واشنگٹن(این این آئی)اسرائیل اور سوڈان نے امن معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسی سال واشنگٹن میں دستخط ہوں گے۔غیرملکی اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن سوڈان کا دورہ مکمل کرکے تل ابیب واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ٹیم

حکومت اور آئی ایم ایف ٹیم کے درمیان 31 جنوری کو مذاکرات کا آغاز ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا، نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کا پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے کا مشورہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں پاکستان میں بجلی کے مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چوہدری

شہباز شریف کے بھارت سے متعلق موقف پر حیرانگی ہے،فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بھارت سے متعلق مقف پر حیرانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

کسی بھی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان حملہ کیس میں بننے والی جے آئی ٹی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی فائر نہیں لگا، وہ صرف ڈرامہ کررہاہے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے مسلح گروہ کے ساتھ مذاکرات کی مخالفت کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی نے دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کو لازمی قرار دیتے ہوئے مذاکرات کی مخالفت کردی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

طالبان سے مذاکرات تعطل کا شکار اور سیز فائر بھی نہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ طالبان خیبرپختونخوا میں حملے اور کارروائیاں کرررہے ہیں، سیز فائر سے واپسی کے اعلان کے بعد ان کی کارروائیوں میں شدت آئی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

عمران خان پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر بات کریں، قمر زمان کائرہ

سکھر (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ایک بار پھر عمران خان کو پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی عمل میں مذاکرات سے ہی مسائل حل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

غیر مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں،عمران خان ذاتی انا کیلئے اپنے رہنمائوں کی بات بھی نہیں سن رہے ‘رانا ثناء اللہ

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ غیر مشروط مذاکرات کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی قیادت تیار ہے مگر عمران خان اپنی ذاتی انا کے لئے اپنے رہنمائوں کی بھی مزید پڑھیں