سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو سپردِ خاک کردیا گیا

دوحہ(انٹرنیشنل نیوز) قطر کے سابق امیر اور جدید قطر کے معمار سمجھے جانے والے شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کو دارالحکومت دوحہ میں سادہ اسلامی رسم کے مطابق سپردِ خاک کر دیا گیا۔ وہ 74 برس کی عمر میں انتقال مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف، نواز شریف کے ہمراہ قطر روانہ، سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ قطر کے لیے اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہو گئے۔سابق وزیرِاعظم نوازشریف بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بصیرت ، دور اندیشی اور قطر کو جدید مزید پڑھیں

صدر مملکت

شیخ حمد بن خلیفہ نے امن و استحکام کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف زرداری نے قطر کے سابق امیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ صدر مملکت نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، حکومتِ قطر اور قطری عوام سے مزید پڑھیں

فٹبالر عاصم مدیبو

فیفا نے قطر کے فٹبالر عاصم مدیبو پر 5 میچز کی پابندی عائد کر دی

زیور خ(سپورٹس نیوز )فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے قطر کے فٹبالر عاصم مدیبو پر آئندہ 5 میچز میں شرکت پر پابندی عائد کر دی۔عاصم مدیبو کو کینیڈا کے خلاف میچ میں فال پر ریڈ کارڈ دکھایا گیا، عاصم مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

آبنائے ہرمز کسی نہ کسی طریقے سے کھلی رہے گی‘ امریکی وزیرِ خارجہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کسی نہ کسی طریقے سے کھلی رہے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر میں کچھ مذاکرات ہو رہے مزید پڑھیں

ایل این جی

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

کراچی( کامرس ڈیسک )قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا مزید پڑھیں

ایل این جی

قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان نے فی الحال ایل این جی اسپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو قطر سے مزید سستی ایل این جی ملنے کی امید ہے، جس کے باعث پاکستان ایل این مزید پڑھیں