ڈاکٹر طاہرالقادری

ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پی اے ٹی کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سیاست ،سیاسی مقاصد بعد میں سب سے پہلے پاکستان ہے’راجہ پرویز اشرف

مریدکے(نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاست اور سیاسی مقاصد بعد میں سب سے پہلے پاکستان ہے ،یہی وجہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے ۔ مریدکے سے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف لندن میں ہوں یا لاہور میں،سیاست ان کے گرد گھومتی ہے،طلال چوہدری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)رہنما مسلم لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا مفاد جلد از جلد انتخابات میں ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی بالکل ختم ہو چکی ہے اس لیے ہمیں تو فوری الیکشن چاہیے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی پتنگ کی طرح ہوگی’شیخ رشید

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی ہوئی پتنگ کی طرح ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شبر صاحب کا انٹرویو کوئی نیا اسکینڈل نہیں تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف دور حکومت کے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ میں نہیں سمجھتا شبر صاحب کا انٹرویو مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگست کے پہلے ہفتے میں سیاست کا صحیح رُخ معلوم ہو جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست کا پہلا ہفتہ ہی بہت اہم ہوگا اور سیاست کا رخ پتہ چل جائے گا، ان کی گوٹی پھنس گئی مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایک گھنٹے میں 29 بلوں کی اسمبلی سے منظوری جمہوریت نہیں مجبوریت ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک گھنٹے میں 29 بلوں کی 24 رکنی اسمبلی سے منظوری جمہوریت نہیں مجبوریت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے، مزید پڑھیں

طلال چوہدری

ہم نے ریاست بچانے کیلئے سیاست کو قربان کیا ہے،طلال چوہدری

مکوآنہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کو قربان کیا ہے، الیکشن کیلئے ہم بالکل تیار ہیں، ہم نے ماضی میں پرفارمنس دکھائی ہے،الیکشن کے لیے مسلم مزید پڑھیں

شیخ رشید

شہباز نواز کیلئے سیاست میں برادرِ یوسف کا کردار ادا کر رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف، نواز شریف کیلئے سیاست میں برادرِ یوسف کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں