اسد قیصر

سیاست اپنی جگہ ، اپوزیشن اتحاد بنانے کے خاصے قریب ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد بنانے کے خاصے قریب ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ اس وقت جو حکومت ہے یہ ڈمی حکومت ہے اس کے پاس مزید پڑھیں

شہبازشریف

یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے، شہبازشریف

کوئٹہ (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قلات میں انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا، پوری قوم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے۔ تفصیل مزید پڑھیں

احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی کے ذریعے 2018 کے بعد اسٹیبلشمنٹ سیاست میں دوبارہ داخل ہوئی، احسن اقبال

لندن(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ نے جمہوریت کے استحکام کے لیے چارٹرڈ آف ڈیموکریسی کیا لیکن بانی پی ٹی آئی کے ذریعے 2018 کے بعد اسٹیبلشمنٹ سیاست مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نواز شریف اور مریم کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے۔ مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

سڑکوں کی سیاست بھی کرنا جانتے ہیں، تصادم نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے، عالیہ حمزہ

لاہور(نیوز رپورٹر )پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ہم سڑکوں کی سیاست بھی کرنا جانتے ہیں لیکن تصادم نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے اور اگر مفاہمت کرنی ہے تو پرچے کیوں درج کیے جا رہے مزید پڑھیں

پرویز خٹک

سابق وزیراعلی کے پی پرویز خٹک کی دوبارہ سیاست میں انٹری کی تیاری

پشاور(نیوز رپورٹر )سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک بار پھر سیاست میں انٹری دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر دفاع نے 22 فروری کو مانکی شریف میں جلسے کا اعلان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب میں خدمت کی سیاست ہو رہی، ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں خدمت کی سیاست ہو رہی ہے، صوبے میں ترقی دیکھ کر سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں، ملک میں جو بدتمیزی کا ٹیومر پھیلا ہوا ہے اسکا کوئی علاج مزید پڑھیں

اسد عمر

میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں، اسد عمر

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میں نے سیاست میں نہیں آنا لیکن خدمت کیلئے تیار ہوں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت باقی جماعتوں کی ناکامی کی وجہ سے ہے’ شاہد خاقان عباسی

لاہور(نیوز رپورٹر) عام پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں الزاما ت کا کھیل ختم کرنا ہوگا ، آئین اچھا ہے یا برا ہے اس پر چلنا ہوگا ،اگر کسی کو آئین مزید پڑھیں