گندم کٹائی

پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا آغاز ، سرکاری قیمت مقرر نہ ہونے سے کاشتکار پریشان

لاہور،کراچی (کامرس رپورٹر)پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کٹائی کے عمل کا آغاز ہوگیا۔سندھ میں سرکاری سطح پر خریداری اور ریٹ مقرر نہ ہونے پر کاشتکار پریشان ہیں جبکہ پنجاب کا کسان قیمت کم ملنے پرپریشان ہے۔ مرکزی مزید پڑھیں

ایل پی جی

اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا

لاہور(کا مرس ڈیسک)ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ گیس مافیا نے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی قیمت میں مزید 10رو پے اضافہ کر دیا ہے جس سے قیمت 220روپے فی کلو تک مزید پڑھیں

آٹے

حیدرآباد،آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد(کامرس ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چکیوں اور فلار ملزپر فی کلو آٹا 75روپے میں فروخت کیاجائے گا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز، مختیار کار اور مزید پڑھیں