وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

تھرکول کی وجہ سے تھر پارکر میں لوگوں کے روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ، وزیر خارجہ

تھر پار کر (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بہت خوشی ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف تھرپارکر ایک بار پھر موجود ہیں، شنگھائی الیکٹرک کے دوبڑے منصوبوں کا افتتاح کیا گیا ہے ، وفاقی اور صوبہ سندھ مزید پڑھیں