برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی اور برطانیہ نے بحیرہ بالٹک پر روس کے تین فوجی جاسوس طیاروں کوروک لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن فضائیہ نے ٹویٹرپرایک بیان میں کہا کہ جاسوسی پروازوں کوروک لیاگیا ہے،جرمن اور برطانوی یورو لڑاکا طیاروں کو مزید پڑھیں
بحیرہ بالٹک
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں