وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد(کورٹ نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی۔مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، وفاقی حکومت نے مونال ریسٹورنٹ مسمار کرنے کے فیصلے پر نظرثانی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چینی کی قیمتوں کا معاملہ،شوگر ملز مالکان کی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے شوگر ملز مالکان کی جانب سے 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے معاملے پر مزید پڑھیں

سائفرکیس

سائفر کیس ،جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ کوئٹہ میں وکیل کے قتل میں نامزدگی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف شکایت پر فوری کارروائی شروع کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت عظمی کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے محفوظ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار آفریدی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس،اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے توہینِ عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی استدعا مسترد، درخواست گزار پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست پر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لینے کی استدعا مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی عثمان بزدار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم واپس لینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب کی حفاظتی ضمانت میں 8مئی تک توسیع کر دی، کیس کی سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں