کراچی میں ایک گھنٹے میں دو جانیں چلی گئیں، ٹریفک حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا

کراچی کے علاقے سائٹ بی کی حدود میں ایک ہی گھنٹے میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پہلا حادثہ شیر شاہ گلبائی کے قریب پیش آیا، جہاں ایک مزید پڑھیں