سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے  یوکرین سے متعلق قرارداد کی منظوری

اقوام متحدہ (انترنیشنل نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کے مسئلے پر امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے پر ووٹ ڈالا۔ ووٹنگ میں چین، امریکہ اور روس سمیت 10 ممالک نے حمایت میں ووٹ دیا، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی رہنماﺅں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ، اس کی واضح مثال عارف علوی ہیں، خواجہ آصف

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماﺅں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے، اور اس کی واضح مثال عارف علوی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ مزید پڑھیں

اسد عمر

تحریک انصاف میں کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا،ووٹ صرف عمران خان کا ہے، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کسی کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا،ووٹ صرف چیئرمین عمران خان کا ہے ، بھٹو صاحب پر جب مشکل وقت آیاتھا تب باقی لیڈر کہاں گئے مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

قومی اسمبلی میں عوام کی امنگوں، ووٹ کے حق کا خون ہو رہا ہے،شیخ رشیداحمد

مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو ڈبیٹنگ کلب بنا دیا گیا ہے جہاں عوام کی خواہشوں اور ان کے ووٹ کے حق کا خون ہو رہا ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کا کیس، عمران خان سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید سے جواب طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ

قوم الیکشن کی تیاری کرے، ووٹ سے نا اہل ٹولے کیخلاف فیصلہ دینا ہے، پرویز الہی

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ قوم انتخاب کی تیاری کرے، ووٹ کی طاقت سے نااہل ٹولے کے خلاف فیصلہ دینا ہے۔ چودھری پرویزالہی نے کہا کہ تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار مزید پڑھیں