وزیراعظم

وزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بیحرمتی کے ایک اور واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا رپورٹر کیساتھ شیخ رشید کی بدتمیزی کے واقعہ پر اظہار مذمت

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی جانب سے نجی نیوز چینل کے رپورٹر کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں