صدر زرداری

تمباکو اور نکوٹین مصنوعات عوامی صحت کیلئے خطرہ ہیں‘ صدر زرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمباکو اور نکوٹین مصنوعات عوامی صحت کے لیے خطرہ ہیں۔عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو نکوٹین کے مزید پڑھیں

مٹی کا تیل

مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر مہنگا،نئی قیمت313روپے44پیسے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوگیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایک روپے 71 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کےتیل کی نئی فی لیٹرقیمت 313روپے 44 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ پیٹرولیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیٹرولیم مصنوعات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں اور مہنگائی کا طوفان بے قابو ہو چکا ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں اور مہنگائی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ رات کی تاریکی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید پڑھیں

ویتنام

چین ویتنام ہم نصیب معاشرہ تشکیل دینا عالمی اہمیت کا حامل ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھںگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے ہیڈگواٹرز میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ بات چیت کی۔ منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا مزید پڑھیں

میموریٹم

امریکا کو اپنی غلطیوں کو درست کرنے میں زیادہ بڑا قدم اٹھانا چاہئے، عالمی میڈ یا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ نے ایک میموریٹم جاری کیا، جس میں کمپیوٹرز ، اسمارٹ فونز ، سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ آلات ، اور انٹگریڈڈ سرکٹوں کو “ریسیپروکل محصولات” سے مستثنیٰ قرار دیا گیا۔ چینی حکومت نےاس کے جواب میں کہا کہ یکطرفہ مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ میں تیار ہو نے والی تمام درآمدات پر اضافی 50 فیصد ٹیرف عائد کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز رپورٹر) امریکہ نے امریکہ کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر 34 فیصد کا نام نہاد “ریسیپروکل ٹیرف” عائد کرنے کے ساتھ ساتھ مزید 50 فیصد کا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے جواب مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

چین نے محصولات عائد کرنے پر امریکہ پر مقدمہ دائر کر دیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی طرف سے اضافی ٹیرف کے اقدامات کے جواب میں چین نے عالمی تجارتی تنظیم کے تنازعہ حل کے طریقہ کار کے تحت مقدمہ دائر مزید پڑھیں