ہائی بلڈ پریشر

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

جیکب آباد(ہیلتھ نیوز) جیکب آباد میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ، شدید گرمی، نمک کا زیادہ استعمال اور ذہنی دباو بڑی وجوہات قرار۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہونے والے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت

پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال،دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )وفاقی دارلحکومت کے پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال کر دی گئی ،دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پمز کارڈک سینٹر میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

ٹرانسپلانٹ

ٹرانسپلانٹ کے 2 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج

لاہور (ہیلتھ نیوز) وزیر اعلی پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے منتخب سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں ٹرانسپلانٹ کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔مذکورہ پروگرام کے تحت صوبے میں اعضا کی پیوند مزید پڑھیں

منکی پاکس

بہاولپور ، 3 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق، آئسولیشن وارڈ کی نرس بھی متاثر

بہاولپور(ہیلتھ نیوز )بہاولپور میں تین افراد میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی ، جبکہ متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والی ایک نرس بھی وائرس کا شکار ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ تینوں مریض بہاولپور وکٹوریا ہسپتال مزید پڑھیں

بلڈ پریشر

گردوں کے مریضوں میں بلڈ پریشر کم کرنے والی نئی دوا متعارف

لندن (ہیلتھ نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مینریلز تھیراپیوٹکس کی تیار کردہ تجرباتی دوا لورونڈروسٹیٹ گردوں کے دائمی مرض میں مبتلا افراد میں بلڈ پریشر کم کرنے میں مثر ثابت ہوئی ہے۔یہ نتائج یورپ میں ہونے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال ، چار ماہ میں 7 لاکھ 54 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج

لاہور (زاہد انجم سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن صحت سب کیلئے کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بلا امتیاز معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

مریضوں کیلئے آسانیاں پیدانہ کرنے والا ایم ایس سیدھاگھرجائے گا’خواجہ سلمان رفیق

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اچانک علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ پہنچ گئے۔ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرمحمد وسیم بھی ہمراہ تھے۔ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے ایمرجنسی،اوپی ڈی،آپریشن تھیٹرز،میڈیسن سٹور،وزیراعلیٰ شکایات سیل مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

پروفیسر الفرید ظفر عمرہ ادائیگی سے واپسی پر عید منانے جنرل ہسپتال پہنچ گئے

لاہور2 اپریل(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر مریضوں کو مفت معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ھیں،عید کی خوشیاں مریضوں کے ساتھ منانے والے مزید پڑھیں

سرکاری اسپتالوں

پنجاب میں مریضوں کیلیے آسانی، سرکاری اسپتالوں کو ادویات کی ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنیکا حکم

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) اسپیشل سیکریٹری صحت نے پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم دیدیا، ڈیجیٹل، مینول فہرستیں آویزاں کرنا ہونگی۔ تفصیل کے مطابق محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر پنجاب کی جانب سے بڑا اقدام سامنے مزید پڑھیں