سارو گنگولی

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں

دہلی (سپورٹس نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے سابق صدر سارو گنگولی اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گنگولی مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف درج قتل کے مقدمے میں پولیس کا حتمی چالان پیش

کراچی(کورٹ نیوز ) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کیا گیا حتمی چالان منظور کر لیا۔پولیس نے انمول عرف پنکی کے مزید پڑھیں

عبداللہ طاہر

لاہور، پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث 6 سہولت کار گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں غالب مارکیٹ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ گرفتاریاں شوٹرز کو سہولت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما

لاہور، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عبداللہ طارق قتل ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبداللہ طارق کے نام سے ہوئی ہے، وہ اوکاڑہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ نے میکے سے پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پرشوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

ثنا یوسف قتل

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے تمام الزامات مسترد کر دئیے، کیس اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

قتل

گجرات، نادرا آفس میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

گجرات(کرائم رپورٹر)گجرات میں نادرا آفس میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور بعد میں خودکشی کر لی، دونوں نادرا آفس میں ملازمت کرتے تھے۔تفصیل کے مطابق گجرات کے مقامی نادرا دفتر میں مزید پڑھیں

قتل

چارسدہ، غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان فائرنگ سے قتل

چارسدہ (کرائم رپورٹر)خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میاں کلی میں پیش آیا جہاں لڑکی کیچاچا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(کورٹ نیوز )سپریم کورٹ نے20 سالہ پرانے قتل کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، ملزم کے مفرور مزید پڑھیں

قتل

لاہور، فائرنگ سے خاتون اور دو بچے قتل، ملزم نے بھی خودکشی کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں ملزم نے فائرنگ کر کے خاتون اور دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 دیگر زخمی مزید پڑھیں