قائد محمد نواز شریف

ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا،نوازشریف

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ہمیں مفت میں جلاوطنی اور جیلیں بھگتنا پڑی ہیں، عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئیگا،خود کرپشن میں ڈوبا شخص دوسروں پر الزام لگا رہاہے،عمران مزید پڑھیں