حافظ نعیم

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مائیں، بہنیں سراپا احتجاج ہیں، حافظ نعیم

کراچی ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کراچی کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سراپا احتجاج ہیں۔ جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے تحت نیو ایم اے جناح روڈ مزید پڑھیں