صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات، ایران جنگ سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

واشنگٹن ،تہران (انٹرنیشنل نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی ٹیم سے اہم ملاقات کی، جس میں ایران جنگ سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں نائب صدر،وزیرخارجہ اور سی آئی اے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ایران کے معاملے پر چین کی مدد کی ضرورت نہیں،مارکوروبیو

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا، ایران کے معاملے پر چین کی مدد نہیں مانگ رہا ہے، چین کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مارکوروبیو نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کل چین پہنچیں گے،دورے سے قبل امریکی فضائیہ کے کارگو طیارے بیجنگ پہنچ گئے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کل (بدھ) چین کے دورے پر پہنچیں گے، امریکی صدر کے دورہ چین کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ترجمان وائٹ ہاﺅ س کے مطابق صدر ٹرمپ کے اعزاز میں (جمعرات )کی شب عشائیہ دیا مزید پڑھیں

پوپ لیو

امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں، پوپ لیو

ویٹی کن سٹی (انٹرنیشنل نیوز )کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ وہ امن کے بارے میں گفتگو کرکے مسیحیت کے پیغام کو عام کرنا چاہتے ہیں لیکن لوگ ان پر تنقید کے لئے زاد ہیں۔ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ایران اور امریکہ نے پراجیکٹ فریڈم کو مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران ہار مان لے، تمام مقاصد تقریبا حاصل، فون پر مذاکرات جاری ہیں،صدر ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ پھر سے شروع کرنے کی دھمکی کے بعد ا خوش آئند بیان میں کہا ہے کہ ایران سے فون پر مذاکرات جاری ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے امریکی صدر مزید پڑھیں

ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے آئی سی ای کا نام بدل کر نائس رکھنے کی حمایت کر دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ(آئی سی ای )کا نام تبدیل کر کے نیشنل امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (نائس) رکھنے کی تجویز کی حمایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی ای مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

امریکی یورپی "ٹیرف یونین” کا دوسرا رخ: عالمگیریت کے زوال کا خمیازہ کون بھرے گا؟

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین نے 15 فیصد شرح محصولات پر معاہدہ کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت یورپی یونین پہلے کی نسبت امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی اضافی مزید پڑھیں

امن کے لیے امریکہ کو بھارت کو مجبور کرنا پڑا تو کرے گا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر خطے میں امن قائم کرنے کے لیے امریکہ کو بھارت کو "کان سے پکڑ کر” مذاکرات کی میز مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا چین کے ساتھ تجارت کے لئے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، گورنر کیلیفورنیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے جاپانی میڈیا "نکی ایشیا” کے ساتھ ایک آن لائن انٹرویو میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی ٹیرف پالیسی نے کیلیفورنیا کو بہت نقصان پہنچایا ہے، اور کیلیفورنیا چین کے مزید پڑھیں