پاکستان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کادوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 25 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا

اسلام آباد(انٹر نیشنل رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 25 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم ، ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم کو مزید پڑھیں

کرکٹر اسٹیو اسمتھ

ایشیز سیریز کے آخری دو میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے، اسٹیو اسمتھ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایشیز سیریز کے آخری دو ٹیسٹ میچز انجکشنز لگوا کر کھیلے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ نے مزید پڑھیں

مصباح الحق

جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے، مصباح الحق

کراچی (کھیل)سابق کپتان، چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ سیاست کو کھیل سے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مزید پڑھیں

منصور رانا

افغانستان کیخلاف سیریز، منصور رانا قومی ٹیم کے منیجر برقرار

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے منصور رانا کو قومی ٹیم کا منیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصور رانا افغانستان کے خلاف سیریز میں فرائض انجام دیں مزید پڑھیں

کامران اکمل

انگلینڈ سے سیریز میں کپتانی سمیت کوئی بھی چیز پرفیکٹ نہیں تھی،کامران اکمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر کامران اکمل نے کپتان کے فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بابر کی کپتانی میں کہیں بھی میچیورٹی نظر نہیں آئی۔ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعدکامران اکمل نے ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں ردو بدل متوقع ہے اور اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے مزید پڑھیں