حسن نواز

برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹر قرار

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی ٹیکس اتھارٹی نے حسن نواز پر 5.2 ملین پاﺅنڈ مزید پڑھیں

اسحق ڈار

مخالفین ملک کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا، اسحق ڈار

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مخالفین ملک کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے نئے ہیڈ آفس مزید پڑھیں

منور فاروقی

ریسٹورنٹ نہ چلا، والد دیوالیہ ہوگئے، مجھے سموسے بیچنا پڑے، منور فاروقی

ممبئی(شوبز ڈیسک)مشہور و معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے کہاہے کہ ریسٹورنٹ نہ چلا، والد دیوالیہ ہوگئے، مجھے سموسے بیچنا پڑے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنی کامیابی کے سفر میں آنے والی مشکلات مزید پڑھیں

شہباز شریف

ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے، مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچا ہے لیکن دیوالیہ کی تلوار لٹک رہی ہے، شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کا تناسب 30فیصد پر جا پہنچا ہے اور نیپرا نے بجلی 5 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری بھیج کر مہنگائی کی ماری عوام کو مزید خوفزدہ مزید پڑھیں

ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، پاکستان کیلئے روڈ میپ تیار کرلیا ہے، احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ نہیں ہونے دیا، پاکستان کیلئے روڈ میپ تیار کرلیا ہے۔ نارووال میں مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک)ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب، ٹیکسٹال سیکٹر سے وابستہ 70 لاکھ افراد بے روز گار ہوگئے، مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا 50 فیصد سے بھی کم پیداواری صلاحیت مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ملک دیوالیہ ہوچکا، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوچکا اور ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ سیالکوٹ میں نجی کالج میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈیڑھ سال مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کیا پاکستان کو دیوالیہ کرنا رجیم چینج آپریشن کے مشن کا حصہ ہے؟’مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بے روزگاری کا سیلاب آیا ہوا ہے اور ہمارے حکمران نیرو کی طرح بانسری بجا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں