افتخاراحمد

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے لاہور قلندرز کی جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو دے دیا۔لاہور قلندرز سے شکست کے بعد زلمی کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیت مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر، قومی ٹیم کی پریکٹس، بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ کی مشقیں کیں

لاہور(سپورٹس نیوز)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے قومی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ کوالیفائر راﺅنڈ کیلئے ٹرافی کی رونمائی بھی کر دی گئی، ایونٹ میں شامل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ’پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست

ماؤنٹ مونگانوئی (سپورٹس رپورٹر)ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز مزید پڑھیں

عبدالرزاق

عبدالرزاق کی اسٹرائیک فورس کام دکھانے لگی’حسن نوازپہلا شاہکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے نوجوان اوپنرز حسن نواز اور محمد حارث کی جارحانہ اننگز نے ماضی کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار عبدالرزاق کی یاد دلادی۔ قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اِن دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی مزید پڑھیں

کے ایل راہول

میں جھوٹ نہیں بولوں گا’ کے ایل راہول بیٹنگ پوزیشن پر بول پڑے

دبئی (سپورٹس نیوز )بھارتی ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر کے ایل راہول نے بیٹنگ پوزیشن پرلب کشائی کردی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں مڈل آرڈر بیٹر کے ایل راہول اپنی بیٹنگ پوزیشن کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے سست ترین بیٹنگ کا ناپسندیدہ ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (سپورٹس نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سست ترین بیٹنگ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنا دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کس بولر سے ڈرتے تھے؟ سابق کپتان کا سالوں بعد انکشاف

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے بازی کے لیے مشہور شاہد آفریدی کس بولر سے ڈرتے تھے سالوں بعد انھوں نے انکشاف کردیا۔ شاہد آفریدی جن کی بیٹنگ کی ایک دنیا دیوانی تھی، وہ بھلے چند مزید پڑھیں

سعود شکیل

ہم اگر مگر والی کنڈیشن میں اچھا کھیل جاتے ہیں، سعود شکیل

چنئی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہم اگر مگر والی کنڈیشن میں اچھا کھیل جاتے ہیں، ایسی صورتحال میں ٹورنامنٹ کا مزہ رہتا ہے، میچ جیت جاتے تو دو قیمتی پوائنٹس مل جاتے۔میڈیا مزید پڑھیں