پاکستان

گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کوتبدیل نہیں کرسکا،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، گزشتہ 7 دہائیوں سے جبر بھی کشمیریوں کی خواہشات کو تبدیل نہیں کرسکا ، مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی

شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پرفارم کر کے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پر عزم

کراچی (کھیل)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایمرجنگ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پرفارم کر کے ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی مزید پڑھیں

دریائے راوی

بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں پانی چھوڑ دیا، چناب میں بھی سیلاب کا خدشہ

لاہور/ قصور(نمائندہ خصوصی) بھارت نے دریائے راوی کے بعد ستلج میں بھی پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 18 فٹ تک پہنچ گئی، پی ڈی ایم نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ہیڈ گنڈا مزید پڑھیں

سیلاب کا خطرہ

بھارت سے آنیوالا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاوں میں داخل، فصلیں زیر آب

شکر گڑھ(نمائندہ خصوصی ) بھارت سے آنے والا 70 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاوں جلالہ میں داخل ہوگیا۔ سیلابی ریلے کے باعث فصلیں زیر آب آگئیں اور دھان کی کاشت میں مصروف افراد پھنس گئے، تقریبا مزید پڑھیں

عطاء تار ڑ

کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے،عطا تارڑ

گوجرانوالا(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کھیل کے سیاست میں مکس ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کی تباہی کی۔ ایک انٹرویومیں عطا تارڑ نے کہا کہ کھیل اور سیاست مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

ڈیمز کے تنازع پر بھارت کی شکست اس کی ہٹ دھرمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈیمز کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی قبولیت بڑی کامیابی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ٹیم

بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا،ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی، ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا بھارت سے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے، دہشت گردی کے مزید پڑھیں