چین

چین کا اسرا ئیل پر جلد از جلد فا ئرنگ بندی پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون نےاسرائیل کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک امور کے انچارج ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل رفیع ہرپاز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ژائی جون مزید پڑھیں