• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے

پنجاب حکومت نے متعددافسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

تبدیل ہونے والوں میں گریڈ سترہ کے افسران شامل ہیں

admin_qalam by admin_qalam
اگست 21, 2019
in تقرروتبادلے, ہماری خبر
0 0
0

لاہور: پنجاب حکومت نے متعددافسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازی خان طاہر فاروق کو تبدیل کر کے ان کی خدمات ایوان وزیر اعلی کے سپرد ،وقاص رشید کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ،اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور (ایچ آر اینڈ کوارڈی نیشن )عامرافتخار کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر صادق آبادجبکہ اس عہدے پر تعینات اسسٹنٹ کمشنر محمدکاشف کو ایم پی ڈی ڈی کورس کی اجازت دیدی گئی ۔ محمدکاشف کو کورس مکمل کرنے کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ مانیٹر آفیسر میانوالی حسن نذیر کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر جھنڈجبکہ اس عہدے پر تعینات عنصر حیات کو ایم پی ڈی ڈی کور س کی اجازت دیدی گئی اور انہیں بھی کورس مکمل کرنے کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرساہیوال محمدسیف کو تبدیل کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے ، سٹاف آف ٹوایڈیشنل چیف سیکرٹری سفیان دلاور کو اسسٹنٹ کمشنرساہیوال ،اسسٹنٹ کمشنرقصور عفت النساء کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرلاہور کینٹ ، اسسٹنٹ کمشنر(جنرل )کمشنرزآفس لاہور انعم زید کو اسسٹنٹ کمشنرقصور ،اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی راولپنڈی زینب النساء ناصر کو اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ، سیکشن آفیسر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فرحان مجتبیٰ کو اسسٹنٹ کمشنرمیانوالی ،اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا عمرافتخار شیرازی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی لاہور سیدہ نیہات بخاری کو اسسٹنٹ کمشنرفیروز والا تعینات کر دیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: Transfer Posting
Previous Post

کرکٹر حسن علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

Next Post

چودھری شوگر ملز کیس، مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

چودھری شوگر ملز کیس، مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7546

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

554
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading