ویب ڈیسک: حکومت پنجاب کا صوبے بھر کے تمام اضلاع میں سرکاری اسپتالوں کے ساتھ یا اندر پناہ گاہ تعمیر کریگی
پناہ گاہوں کی تعمیر کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے خصوصی احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے
اسپتالوں میں پناہ گاہوں کا مقصد مریضوں کے ساتھ موجود افراد کے لیے اچھی اور معیاری رہائش فراہم کرنا ہے
وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نے پناہ گاہوں کی تعمیر سے متعلق وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا