کیا حمزہ علی عباسی نیمل خاور سے شادی کررہے ہیں؟

ویب ڈیسک: اداکار حمزہ علی عباسی کی شادی کے چرچے زورو شور سے جاری ہیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ حمزہ اور نیمل خاور پچیس اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں

https://www.instagram.com/p/B1alafYJhxR/?igshid=dkqc3x07d91g

اس پوسٹ کے شیئر ہونے کے بعد پورے سوشل میڈیا پر یہ بحث زور و شور سے جاری ہے

تاہم ابھی تک اداکار یا اداکارہ کی طرف سے کوئی باقاعدہ تردید یا تائید سامنے نہیں آئی ہے

حمزہ علی عباسی کے فین اس موقع پر بہت پوجوش اور خوش دکھائی دیتے ہیں، فیز کی کثیر تعداد ان کو دعائیں دینے میں مصروف ہے جبکہ ٹویٹر پر حمزہ علی عباسی سے متعلق ٹرینڈ بھی چل رہاہے

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ جوڑی پاکستانی انڈسٹری کی ایک خوبصورت ترین جوڑی بننے جارہی ہے

https://twitter.com/Teemas_Says/status/1164083155357327360?s=20

اسی طرح حمزہ علی عباسی خوبرو ہونے کے باعث خواتین میں بھی نہایت مقبول ہیں، تو شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد بہت سی خواتین اداس بھی دکھائی دیتی ہیں جبکہ کچھ پر تو یہ خبر بجلی بن کر گری ہے

ایک خاتون سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ کاش میں نیمل خاور ہوتی، حمزہ تم نے مجھے اداس کر دیا، بحر حال بہت مبارک ہو

https://twitter.com/AiimanF/status/1164074915772981249?s=20

اپنا تبصرہ لکھیں