ویب ڈیسک: وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئرریٹائرڈ اعجاز شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا
وزیرداخلہ کو راولپنڈی کے آرمڈ فورسزانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کیا گیا
کمانڈنٹ اے ایف آئی سی نے ان کا طبی معائنہ کیا
اعجاز شاہ کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہےہیں جبکہ انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے