وسیم اکرم کا بھارتی مداحوں کو پیغام

ہمیں کریمپ پڑتے تو کہا جاتا پانی میں نمک ڈال کر پی لو،وسیم اکرم

حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک)سوئنگ کے سلطان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان وسیم اکرم نے میچ کے دوران کریمپس پڑنے سے متعلق بتایا کہ یہ بہت تکلیف دہ عمل ہوتا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ مزید پڑھیں

محمد رضوان

رضوان نے سری لنکا کیخلاف جیت غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کر دی

حیدر آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف حاصل کی گئی شاندار فتح اسرائیلی بربریت کا شکار غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کر دی۔ حیدر آباد کے اندھرا گاندھی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے حیدر آباد سے احمد آباد پہنچی جہاں ٹیم نے بدھ کو مکمل آرام کیا ۔ پاکستان ٹیم جمعرات اور جمعے کو نریندر مودی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ

عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا345رنزکا ہدف کا کامیابی سے تعاقب لگاتار دوسری کامیابی

حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ 2023میں پاکستان نے عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا345رنزکا ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے لگاتار مزید پڑھیں

رمیز راجا

بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو،رمیز راجا

حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کپتان بابر اعظم کو پاکستان میں اتنی اہمیت ملنے کی وجہ ان کی کم عمری میں کامیاب کپتانی کو قرار دے دیا۔ بھارت میں ورلڈکپ کے مزید پڑھیں

وہاب ریاض

ہم ہمیشہ گرتے گراتے ہی سیمی فائنل تک پہنچتے ہیں، اس بار بھی ٹیم سیمی فائنل ضرور کھیلے گی، مشیر کھیل

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نگران مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہا ہے کہ اس بار بھی پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کا سیمی فائنل ضرور کھیلے گی۔ وہاب ریاض نے لاہور کے گورنمنٹ پائلٹ اسکول کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کرکٹ

بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں آج پنجہ آزما ہوں گی

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں (آج)بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں میزبان بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔یہ میچ میگا مزید پڑھیں

جوز بٹلر

آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کو خراب آؤٹ فیلڈ کی فکر ستانے لگی

دھرم شالا (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کو خراب آؤٹ فیلڈ کی فکر ستانے لگی۔ تفصیلات کے مطابق دھرم شالا میں (آج) منگل کو انگلینڈ اور بنگلا دیش کی ٹیموں مزید پڑھیں