ورلڈ کپ

آسٹریلیا ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی

بنگلور (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کھلاڑی شامل، سرفراز احمد کی ترقی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا. جس کے بعد کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ سابق کپتان سرفراز مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بنگلادیش چلی گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان ندا ڈار کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے بنگلادیش روانہ ہو گئی، ٹیم دبئی کے راستے ڈھاکا پہنچے گی۔پاکستان ویمنز ٹیم بنگلادیش کے دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ کے دوران کپتان سمیت بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کو چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد کپتان روہت شرما سمیت کئی کرکٹرز کو بریک مزید پڑھیں

بابر اعظم

زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ،جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں وہی میچ میں کریں،بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

بنگلور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے مقابلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ جو ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں وہی میچ مزید پڑھیں

انضمام

چیف سلیکٹر انضمام پی سی بی سے الگ ہونیکا سوچنے لگے، اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کے پی سی سبی سے ایک بار پھر اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگیں ۔ ذرائع کے مطابق سینئر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور پاکستان مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان

پاکستان ایک مضبوط حریف، چند پلیئرز کافی خطرناک ہیں،آسٹریلوی کپتان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی تمام ٹیمیں اچھی ہیں اور پاکستان ایک مضبوط حریف ہے۔ پیٹ کمنز نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بنگلورو میں کی جانے والی پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف آج کھیلے گا

بنگلور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ میچ میگا ایونٹ کا 18واں میچ ہوگا اور دن ایک بجکر مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم بیٹرز کی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار، شبمن گل کا دوسرا نمبر

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سر فہرست براجمان ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے مزید پڑھیں

وسیم اکرم

شاہین آفریدی کا ایک اچھا سپیل اور نئی گیند کے ساتھ وکٹیں اس کے اعتماد میں اضافہ کریں گی ، وسیم اکرم

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا ایک اچھا سپیل اور نئی گیند کے ساتھ وکٹیں اس کے اعتماد میں اضافہ کریں گی۔ بدھ کونجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں