سرینا ولیمز

ومبلڈن میں سرینا ولیمز کی واپسی، انگوٹھی، گھڑی اور ناخنوں نے توجہ سمیٹ لی

ومبلڈن(سپورٹس نیوز)ومبلڈن 2026 میں تقریبا 4 سال بعد سنگلز ٹینس میں واپسی کرنے والی سرینا ولیمز اپنی کارکردگی کے ساتھ ساتھ مہنگی جیولری کی وجہ سے بھی خبروں میں آگئیں۔ کھیل کے دوران سرینا نے اپنے شوہر الیکسس اوہانیان کی مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ پنجاب

سپورٹس بورڈ پنجاب کا رواں ماہ سی ایم پنجاب چیمپئنز کرکٹ لیگ کرانے کا اعلان

لاہور(سپورٹس نیوز)سپورٹس بورڈ پنجاب نے رواں ماہ سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ کے انعقاد کا اعلان کیاہے ۔ اس حوالے سے ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں لیگ کے انتظامات مزید پڑھیں

شان مسعود

دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈکےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا متوقع اسکواڈ ،شان مسعود کو کپتان برقرار رکھنے کی تجویز

لاہور(سپورٹس نیوز )دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کا متوقع اسکواڈ سامنے آگیا جبکہ ٹیم کا باضابطہ اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ممکنہ اسکواڈ اور کپتان کے ناموں پر مشاورت مکمل مزید پڑھیں

اونٹوں کی ریس

آسٹریلیا میں اونٹوں کی ریس، ینگ گن نامی اونٹ نے ٹائٹل جیت لیا

ایڈیلیڈ (سپورٹس نیوز)آسٹریلیا کے دور افتادہ صحرائی قصبے میری میں سالانہ میری آسٹریلین اونٹ کپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں تیز رفتار اور کچھ غصیلے مزاج رکھنے والے اونٹوں کی دلچسپ دوڑ نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

لارڈز میں ویرات کوہلی کی پاکستانی معذور مداح سے ملاقات، ویڈیو وائرل

ممبئی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک معذور کرکٹ مداح سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے دونوں ممالک کے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا مزید پڑھیں

عماد وسیم

لندن سے رشتہ بچانے آئی ہوں، عماد وسیم اور سابقہ اہلیہ سے منسوب مبینہ آڈیو لیک وائرل

کراچی(سپورٹس نیوز )پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ۔سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہےجس کے بارے میں دعوی کیا مزید پڑھیں

زمبابوے

زمبابوے نے بنگلادیش کو اننگز اور 85 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی

ہرارے(سپورٹس نیوز)زمبابوے نے واحد ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کو اننگز اور 85 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کو اننگز اور 85 رنز سے مزید پڑھیں

آئس لینڈ کرکٹ

آئس لینڈ کرکٹ نے سوشل میڈیا پر گوتم گمبھیر پر تنقید کردی جو وائرل ہوگئی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)آئس لینڈ کرکٹ نے سوشل میڈیا پر گوتم گمبھیر پر تنقید کی ہے جو وائرل ہوگئی۔آئس لینڈ کرکٹ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے بھارت کی آئرلینڈ سے ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ، برازیل نے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہوسٹن(سپورٹس نیوز)فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا، راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں جاپان کو سنسنی خیز میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا، وننگ گول کھیل کے آخری منٹ میں مزید پڑھیں