وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے، وہ اور ان کی صاحبزادی دنیا کی خوبصورت ترین آبشار نیاگرا فالز پر موجود ہیں،بیرونِ ملک موجود وسیم اکرم مزید پڑھیں

سرفراز خان

بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر میں شادی کرلی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سرفراز خان کی شادی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق دلہن کا تعلق ضلع مزید پڑھیں

انضمام الحق

انضمام الحق قومی ٹیم کے دوسری بار چیف سلیکٹر مقرر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم میں ایک بار پھر چیف سلیکٹر کا عہدہ مل گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام مزید پڑھیں

جیولین فونٹین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ بہتر ہو رہی ہے،جیولین فونٹین

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ جیولین فونٹین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی فیلڈنگ بہتری کی طرف جا رہی ہے جو کہ گیم کا تقاضا بھی ہے۔ ایک انٹرویومیں جیولین فونٹین نے کہاکہ پاتھ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی کی پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت برقرار

لندن (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت دی ہینڈرڈ میں برقرار رکھی۔ دی ہینڈرڈ ایونٹ میں شاہین آفریدی نے آتے ہی حریف بیٹر کو چلتا کیا۔ولیش فائر کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈھائی بجے شروع ہوگا ایشیا مزید پڑھیں

سٹورٹ براڈ

سٹورٹ براڈ نے شاہین آفریدی کو اپنے پسندیدہ بولرز میں سے ایک قرار دیدیا

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر سٹورٹ براڈ نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دنیا میں دیکھنے کے لیے اپنے پسندیدہ بولرز میں سے ایک قرار دیا۔ سٹورٹ براڈ نے آفریدی کی مزید پڑھیں

قومی ٹیم

افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 10اگست تک کئے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 10اگست تک کئے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے اسکواڈ کے اعلان کیلئے نئی سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

اسٹریٹ چائلڈ کپ

اسٹریٹ چائلڈ کپ: پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

اوسلو(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ناروے میں اسٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں