شاہد آفریدی

بھارت سے 2011 کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ہارا تو عامر خان ان کے کمرے میں آگئے تھے، شاہد آفریدی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ جب پاکستان بھارت سے 2011 کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ہارا تو بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان ان کے کمرے میں آگئے تھے۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

ماریہ خان

پاکستانی ویمن فٹبالر ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔سعودی ویمن پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

رویندرا جڈیجا

بھارتی ٹیم کا پاکستان کیخلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے، رویندرا جڈیجا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے کہا ہے کہ انڈین ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رویندرا جڈیجا نے کہا کہ پاک بھارت مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کی انسٹاگرام سے پیسے کمانے کی تردید

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے پیسے کمانے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں ہاپر انسٹاگرام ریج کی مزید پڑھیں

ارندم باغچی

پاکستان ٹیم کیلئے کوئی اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہوگی، بھارتی وزارت خارجہ

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 کے دوران خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے جمعہ کو ہفتہ وار بریفنگ سے خطاب کے دوران ایک سوال مزید پڑھیں

رونالڈو

رونالڈو دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیجانے والی شخصیت بن گئے

زیورخ (سپورٹس ڈیسک)فٹبال کے بیتاج بادشاہ پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت کا اعزاز اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی۔ میٹا کی ملکیت اور فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں

سرفراز نواز

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے مقابلے مضبوط قرار دیدیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز مزید پڑھیں

بابر اعظم

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بابر اعظم کی سالگرہ پر نہیں ہوسکے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بابر اعظم کی سالگرہ پر نہیں ہوسکے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول پہلی مرتبہ سامنے آنے کے بعد شائقین کرکٹ کو 2 خوشیاں ملی تھیں۔پہلے شیڈول مزید پڑھیں