اہور (سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے گراؤنڈ اور پچز کی تیاری کا کام تیز ہوگیا . قذافی اسٹیڈیم لاہور نے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والے ایشیا کپ کے 3 میچز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
ریاض(سپورٹس ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے عربی صحافی حلیمہ بولند کو کال کردی۔ سعودی فرنچائز النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے غلطی سے اپنے دوست کے بجائے سابق مِس عرب اور صحافی حلیمہ مزید پڑھیں
دبئی ( سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار فروخت کی جائیں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید خواتین کوہ پیمائی کی جانب آئیں، دنیا کی کوئی ایسی رکاوٹ نہیں جس کو عبور نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی جانب سے لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کمنٹری کے دوران بابر اعظم کیلئے کہے جانے والے تعریفی کلمات وائرل ہوگئے. رمیز راجا نے گزشتہ روز ایل پی مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی تردید کر دی۔ نجی ی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔فواد عالم نے کہا کہ مزید پڑھیں
ولنگٹن(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور کائل جیمیسن کی نیوزی لینڈ اسکواڈ میں واپسی ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ نے مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے ریجنل صدور کو (آج) بدھ کو لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بات کے لیے اجلاس (آج) بدھ کو لاہور میں ہوگا، جس مزید پڑھیں
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پانچواں اور آخری میچ آج (بدھ) کھیلے گا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ہے، پاکستان مزید پڑھیں
ڈارون (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے دورہ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر مزید پڑھیں