کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 15سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کیلئے پرجوش ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر)پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2177 خبریں موجود ہیں
ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ افغانستان کے خلاف سیریز اچھی رہی،جیت مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں لوگ بابر اعظم پر تنقید کریں کیوں کہ جب بابر پر تنقید ہوتی ہے تو وہ اور اچھا پرفارم کرتا ہے۔ نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ایونٹ ایشیا کپ 2023 کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ ایونٹ میں کل مزید پڑھیں
کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 ماہ کے لیے 20 خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے جس کی مدت یکم اگست2023 ء سے جون 2025ء تک ہے تاہم ایک سال بعد ان کھلاڑیوں کی کارکردگی مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں سلور میڈیا جیتنے پر شاہین آفریدی اور حارث رئوف نے ارشد ندیم کو مبارکباد دی ۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولرز مزید پڑھیں
دبئی (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جیت پاکستان کی عادت بن گئی ہے اس ٹیم سے مقابلہ اب بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کیلئے آسان نہیں ہوگا۔ دبئی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پڈابسٹ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوادیا۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے معاملے پر وفاقی حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے مزید پڑھیں
اسلام آباد /کراچی(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے اولین دوریپر کراچی پہنچ گئی، دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز میں مدمقابل ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئی مزید پڑھیں