شاہین آفریدی

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا

کینڈی (سپورٹس ڈیسک)پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج بروز ہفتہ 2 مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

پاکستانی بولرز کا سامنا کرنے کیلئے اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا، ویرات کوہلی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل اسٹرینتھ اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈکاسٹرز کی جانب مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا معاملہ التوا کا شکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ، افغانستان سیریز ، پھر وطن مزید پڑھیں

ہاکی کپ

ہاکی کپ ،پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی

صلالہ (سپورٹس ڈیسک)عمان کے شہر صلالہ میں فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکت دیدی۔ پاکستان کے محمد عبداللہ کو مین آف دی میچ کا مزید پڑھیں

افتخار احمد

بھارت کیخلاف تسلسل کو برقرار رکھیں گے، افتخار احمد

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔ نیپال کے خلاف ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افتخار احمد نے شاندار مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 2 ستمبر کو پالی کیلے میں کھیلا جائے گا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستا کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کے بعد پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان سے خصوصی پرواز سے مزید پڑھیں

ندا ڈار

پہلی بار پاکستان آئی ہوئی جنوبی افریقی ٹیم کے خلاف کھیلنا ایک زبردست تجربہ ہوگا ، ندا ڈار

کراچی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ یہ اسٹیڈیم تینوں ٹی ٹوئنٹی میچوں (یکم ۔تین اور مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے پہلے میچ پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔قومی مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

ملتان(سپورٹس ڈیسک)کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان بھارت کے خلاف گروپ اے کے دوسرے میچ کیلئے آج روانہ ہوگا

ملتان(سپورٹس ڈیسک)پاکستان بھارت کے خلاف گروپ اے کے دوسرے میچ کیلئے (آج )جمعرات کی صبح کینڈی کیلئے روانہ ہوگا۔ ٹیم صبح 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو کے لیے روانہ ہوگی،کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان بس کے ذریعے کینڈی جائیں مزید پڑھیں