عائشہ نسیم

پی سی بی کی منانے کی کوششیں ناکام، عائشہ نسیم کا کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ برقرا ر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان بیٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ برقرار رکھا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کوشش تھی کہ جارح مزاج کرکٹر فیصلہ واپس لے لیں تاہم پی سی بی کی مزید پڑھیں

وقار یونس

اگر ہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں،وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر پاکستان بھارت کو اوول میں ہراسکتا ہے تو کہیں بھی ہراسکتا ہے۔ ایشیاکپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے گفتگو میں وقار یونس نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

حمزہ خان

حمزہ خان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میلبرن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے ملائیشیا کے کھلاڑی جواچیم چواہ کو مزید پڑھیں

دموتھ کرونارتنے

دموتھ کرونارتنے کا سری لنکن ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا عندیہ

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دموتھ کرونارتنے نے کپتانی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے اس حوالے سے سلیکشن کمیٹی کو دوبارہ درخواست دے دی۔ دموتھ کرونارتنے نے درخواست میں کہا کہ میں کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دیدی۔ اتوار کے روز ہونے والے فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ انڈیا اے اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرے مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا

ورلڈکپ، شائقین نے پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اکتوبر میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ٹاکرے کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پرپہنچ گیا۔ احمد آباد میں ہوٹلز کے کرائے آسمان کو چھونے لگے جبکہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا.تفصیلات مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز

قومی ٹیم اگست میں افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم رواں سال اگست میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں سال اگست میں کھیلی جائے گی مزید پڑھیں

فیفا ویمنز ورلڈ کپ

فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن 20 جولائی ( آج ) سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ایک ساتھ شروع ہوگا جس میں 32 ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام مزید پڑھیں